افیلیٹ پروگرام

ہمیں شیڈول شدہ اور اچھی ادائیگیوں کے ساتھ صنعت میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ Exness کی جانب ٹریفک لے کر آئیں اور ہم آپ کو ہر فعال کلائنٹ بننے والے صارف کیلئے 1770$ تک کمیشن ادا کریں گے۔

ہم کیا پیش کرتے ہیں

ہم پہلی بار کے ڈیپازٹس (CPA) پر ادائیگی کرتے ہیں
  • آپ کے ریفر کیے گئے فرد کے ملک، پلیٹ فارم، اور ڈیپازٹ کے حجم کے مطابق، 1770$ تک۔
  • پہلی بار کا کم از کم ڈیپازٹ 10$ ہے
  • ہم 40 سے زیادہ ممالک سے ٹریفک قبول کرتے ہیں
  • باقاعدہ ماہانہ ادائیگیاں
  • بہترین کارکردگی پر اضافی بونسز
  • رجسٹریشن کے بعد ڈیفالٹ پلان
ہم لیڈز کے لیے ادائیگی (CPL) کرتے ہیں
  • ملک اور پلیٹ فارم (Web, iOS, Android) کے مطابق، ہر رجسٹریشن کے لیے 25$ تک
  • جتنی زیادہ رجسٹریشنز، اتنی زیادہ ادائیگیاں
  • ہم 40 سے زیادہ ممالک سے ٹریفک قبول کرتے ہیں
  • باقاعدہ ماہانہ ادائیگیاں
  • بہترین کارکردگی کے لیے آپشنل اضافی فوائد
  • یہ پلان منتخب کرنے کیلئے، براہ کرم ہمیں یہاں ای میل کریں

شروع کرنے کا طریقہ

  • آپ ٹریفک بھیجتے ہیں
    آپ ٹریفک بھیجتے ہیں
    بس اپنا افیلیٹ لنک کسی بھی ویب پلیٹ فارم پر ڈالیں اور کلائنٹس کو رجیسٹر کرنے کی ہدایت دیں
  • صارف ڈیپازٹ اور تجارت کرتے ہیں
    صارف ڈیپازٹ اور تجارت کرتے ہیں
    کلائنٹس کم از کم 2$ کا ڈیپازٹ کرتے ہیں اور کم از کم 1 لاٹ کی تجارت کرتے ہیں
  • آپ کو کمیشن ملتا ہے
    آپ کو کمیشن ملتا ہے
    آپ کو آپ کے اکاؤنٹ میں 1770$ تک کی ادائیگی ہو گی

ہمیں منتخب کیوں کریں؟

  • ہم ایک قابل اعتبار مارکیٹ لیڈر ہیں، Exness بروکرز CySEC، FCA، FSA، FSCA، FSC، CBCS کے تابع ہوتے ہیں
  • ہم تمام پلیٹ فارمز سے ٹریفک قبول کرتے ہیں: Web, iOS, Android
  • ہم آپ کو کلائنٹس کو راغب کرنے میں مدد کے لیے تشہیری ٹولز اور مواد فراہم کرتے ہیں
  • تفصیلی، ریل ٹائم تازہ اعداد و شمار، اوپن API، پوسٹ بیکس

ادائیگیوں کے مختلف طریقے

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں ملا تو ہماری سپورٹ سے بلا جھجھک رابطہ کریں۔