Exness کے شراکتی پروگرامز

کلائنٹس کو مارکیٹ کے عالمی لیڈر سے متعارف کروا کر مستحکم آمدنی حاصل کریں

18 000 شراکت دار
$320 منٹ شراکت داروں کو ادائیگی
$878 000 بہترین شراکت دار کی فی مہنیہ ادائیگی
18 000 شراکت دار
$320 منٹ شراکت داروں کو ادائیگی
$878 000 بہترین شراکت دار کی فی مہنیہ ادائیگی

ہم کیا پیش کرتے ہیں

نیا
متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام
آپ ہماری آمدنی کا %40 تک حاصل کرتے ہیں
ہر اس فعال تاجر سے ہونے والی ہماری آمدنی کا %40 تک کمائیں جس کو آپ ہمیں ریفر کرتے ہیں۔ اگر وہ تجارت کرتے ہیں تو آپ کمائی کریں گے۔
نیا
افیلیٹ پروگرام
آپ ہر کلائینٹ پر 1770$ تک حاصل کریں گے
ہمیں شیڈول شدہ اور اچھی ادائيگیوں کے ساتھ صنعت میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ ہم کئی مختلف اقسام کے کمیشن پلانز پیش کرتے ہيں، تاکہ آپ اپنے لئے موزوں ترین پلان کا انتخاب کر سکيں۔

Exness کا شراکت دار کیوں بنیں؟

  • +150 سے زیادہ ممالک میں قابل اعتماد عالمی بروکر

    • +150 سے زیادہ ممالک میں قابل اعتماد عالمی بروکر
    • 19 زبانوں میں ویب سائٹ
    • 15 زبانوں میں 24/7 کلائنٹ سپورٹ
  • تشہیری ٹولز اور مواد

    • ہم وہ تمام ٹولز فراہم کرتے ہیں جو آپ کو ہماری پروڈکٹس کی تشہیر کے لیے چاہیے
    • تشہیر کے موثر بینرز
    • لینڈنگ پیجز
    • آپ کی ویب سائٹ کے ویجیٹس
    • تعلیمی تجارتی مواد
  • آپ کے منافع کی باقاعدہ ادائیگی

    • متعارف کروانے والے بروکرز کے لیے، ہم آپ کے منافع آپ کے اکاؤنٹ میں روزانہ ادا کرتے ہیں
    • افیلیٹس کے لیے، ہم آپ کے منافع آپ کے اکاؤنٹ میں ماہانہ ادا کرتے ہیں
    • آپ جب چاہیں، اپنا منافع نکلوا سکتے ہیں!
  • تفصیلی، رئیل ٹائم اعداد و شمار

    • اپنے ذاتی علاقے میں تمام کلائنٹ ٹرانزیکشنز کی رپورٹس حاصل کریں
    • اپنی کارکردگی ٹریک کریں اور ادائیگی کی ہسٹری کی نگرانی کریں
    • چارٹ کی صورت میں دیکھیں کہ وقت کے ساتھ آپ کا کاروبار کیسے بڑھ رہا ہے
  • اپنا کاروبار کہیں سے بھی چلائیں

    • اپنے شراکت دار ذاتی علاقے تک اپنے موبائل فون سے رسائی حاصل کریں۔
    • کہیں سے بھی رپورٹس کا جائزہ لیں، منافع کا ٹریک رکھیں، اور نئے کلائنٹس کو راغب کریں۔
  • فوری واپسی

    • اپنی رقم تک ادائیگی کے مختلف سسٹمز کے ذریعے کسی بھی وقت رسائی حاصل کریں:
    • WebMoney, Skrill, Perfect Money, Neteller, Wire transfer, QIWI, Yandex.Money, Fasapay, Bank card, Local online banking, ChinaUnionPay, Bitcoin, Tether

کلائنٹس ہمیں کیوں پسند کریں گے…

  • قابل اعتبار مارکیٹ لیڈر – Exness کے بروکرز FSA، CySEC، FCA، FSCA سے لائسنس یافتہ ہیں۔

  • مارکیٹ میں سب سے زیادہ فاریکس لیوریج

  • فوری جمع اور واپسی

  • 15 زبانوں میں 24/7 کلائنٹ سپورٹ

  • صفر کمیشن کے ساتھ ادائیگی کے سسٹم کی وسیع اقسام

  • نیا تعلیمی سینٹر غیر تجربہ کار اور تجربہ کار تاجروں کے لیے

وہ ٹولز اور سروسز جو آپ کلائنٹس کو آفر کر سکتے ہیں

سوشل ٹریڈنگ موبائل ایپ iOS, Android
تاجروں کا ذاتی علاقہ iOS, Android
Exness تاجر موبائل ایپلیکیشن iOS, Android
پیشہ ورانہ ویب ٹرمینل Desktop, iOS, Android

شراکت داروں کی بہترین ادائیگیاں

پچھلا مہینہ
ایشیا کا سر فہرست شراکت دار$878 300
مشرق وسطی کا ماہر شراکت دار$369 050
IB شراکت دار$189 880
ویت نام کا شراکت دار$176 900
چین کا سر فہرست شراکت دار$155 600

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں ملا تو ہماری سپورٹ سے بلا جھجھک رابطہ کریں۔

آج ہی Exness شراکت دار بنیں!